دہشت گرد جس کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے تھا فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا

0

کراچی: سی ٹی ڈی سندھ اور حساس ادارے کی ٹیم کا باغ کورنگی میں مبینہ مقابلہ، سی

فائرنگ کے تبادلے میں خطر ناک ٹارگٹ کلر مارا گیا، ایک ساتھی فرار، سی ٹی ڈی ذرائع

مارے گئے دہشت گرد اعظم عرف گنجا کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے تھا، سی ٹی ڈی زرائع

اعظم گنجا کورنگی سیکٹر ٹارگٹ کلرز ٹیم کا اہم کارکن تھا، سی ٹی ڈی ذرائع

مارا گیا دہشت گرد بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر جنید بلڈوگ کا قریبی ساتھی بھی تھا، سی ٹی ڈی ذرائع

اعظم گنجا نے 2012 میں یونٹ اور سیکٹر کی ہدایت پر قتل و غارت گری کا عمل شروع کیا،سی ٹی ڈی ذرائع

اعظم گنجا نے یونٹ کی ہدایت پر کورنگی تصویر محل کے قریب ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک شخص کو قتل کیا، سی ٹی ڈی ذرائع

2013 میں سیکٹر کی ہدایت پر کورنگی چنیوٹ اسپتال کے قریب ساتھیوں کے ساتھ مل کر کے ڈی اے افسر جبار منگی کو قتل کیا، سی ٹی ڈی ذرائع

2013 ہی کے دوران لانڈھی میں ایم کیو ایم حقیقی کے کارکن فاروق کو قتل کیا، سی ٹی ڈی ذرائع

اعظم گنجا نے سیکٹر کی ہدایت پر پکڑ کر بٹھائے ہوئے اپنے ہی ساتھی کارکن کو زمان آباد لے جا کر قتل کیا، سی ٹی ڈی ذرائع

مارا گیا دہشت گرد اعظم گنجا سی ٹی ڈی سندھ کو کئی مقدمات میں مطلوب تھا، سی ٹی ڈی ذرائع

سندھ کے اضلاع میں بڑے پیمانے پر تبادلے

برطانیہ میں ایک بسکٹ 100 پاونڈ کے جرمانے کی وجہ بن گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.