• چین میں آلودہ ہوا صاف کرنے والا دنیا کا بلند ترین ٹاور

    بیجنگ : چین نے آلودہ ہوا صاف کرنیوالا دنیا کا بلند ترین ٹاور بنالیا، ،جو نچلی فضا میں موجود ہوا کو بڑی حد تک صاف کردیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ژیان میں آلودہ ہوا صاف کرکے اسے صاف حالت میں لانے کیلئے دنیا کا بلند ترین...
  • Science Khabrain

    انسانی فضلے سے فیول تیار کرنے کا منصوبہ

    شہروں میں وسعت اور آبادی میں اضافے کے ساتھ فضلے کو تلف کرنا ایک بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے جس کے لیے کثیر رقم اور پیچیدہ تکنیک کی ضرورت ہے۔ تاہم برطانیہ میں اس فضلے کو ٹریٹ کر کے گاڑیاں چلانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ محدود پیمانے پر کیے...
  • Pakistan Khabrain

    ملک بھر میں اگلے 5 برسوں میں 10 کروڑ درخت لگانے کا فیصلہ

    اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تغیرات (کلائمٹ چینج) کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اگلے 5 سالوں میں ملک بھر میں 10 کروڑ درخت لگائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر میر محمد یوسف بدینی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تغیرات (کلائمٹ...
  • کلائمٹ چینج کے باعث خطرے کا شکار 5 تاریخی مقامات

    کلائمٹ چینج یا موسمیاتی تغیر جہاں دنیا بھر کی معیشت، امن و امان اور جنگلی حیات اور انسانوں کے لیے ایک خطرہ بنتا جارہا ہے وہاں ماہرین کے مطابق تاریخ و تہذیب بھی اس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ کلائمٹ چینج کے باعث جہاں ایک طرف کئی شہروں...
  • دھند نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کردیا

    لاہور:دھندکےباعث قومی شاہراہ پرحد نگاہ میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ترجمان موٹروےپولیس قومی شاہراہ مراکہ لاہورسےپتوکی تک حدنگاہ50میٹررہ گئی ہے۔چن داقلعہ سےکالاشاہ کاکوتک حدنگاہ20سے30میٹررہ گئی ہے۔ ترجمان نے ہدایت دی ہےکہ قومی شاہراہ پرشہری غیرضروری سفرسےگریزکریں۔ ترجمان موٹروےپولیس نے مزید ہدایت کی کہ ڈرائیوردوران سفرفوگ لائٹس استعمال کریں۔ ترجمان...
  • Bilawal Buhtto

    سال 2018 میں بلاول بھٹو کا ریکارڈ مینگروو درخت لگانے کا عزم

    کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے سال 2018 میں ریکارڈ تعداد میں مینگرووز یا تیمر کے درخت لگانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سندھ نے 2009 میں ایک دن میں سب سے زیادہ مینگرووز لگا کر عالمی...
  • سال 2017: پلاسٹک خوردنی اشیا میں تبدیل

    سال 2017 اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ ماہرین ماحولیات کے مطابق اس شعبے میں یہ سال خوردنی اشیا کے نام رہا جس میں مختلف پھینک دی جانے والی چیزوں کو کھانے کے قابل بنایا گیا تاکہ کچرے کے ڈھیر میں بدلتی ہماری زمین پر دباؤ میں کچھ کمی...
  • امریکا میں سفید برفانی الو

    آپ نے اب تک سفید برفانی بھالوؤں کے بارے میں تو سنا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سفید برفانی الو بھی پایا جاتا ہے؟ عام الو ہی کی نسل سے تعلق رکھنے والا یہ نایاب پرندہ آرکٹک اور امریکا کے برفانی علاقوں میں پایا جاتا...
  • دریائے سندھ میں نایاب انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ

    سکھر: دریائے سندھ میں نایاب انڈس ڈولفن کی 5 سال بعد گنتی سروے کے نتائج سامنے آگئے جس کے مطابق دریائے سندھ میں نایاب انڈس ڈولفن کی تعداد 1 ہزار 8 سو 16 تک پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 5 سال میں ڈبلیو ڈبلیو ایف، محکمہ جنگلی...