کورونا سے صحتیاب ہوگئے NDMA چیئرمین
چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے ہیں
ترجمان (این ڈی ایم اے) کے مطابق چیئرمین (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے
ترجمان (این ڈی ایم اے) کے مطابق چیئرمین (این ڈی ایم اے) نے دفتر بھی آنا شروع کردیا ہے
واضح رہے کہ چیرمین (این ڈی ایم اے) کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ 12 نومبر کو مثبت آیا تھا