وزیراعلی  کا ہفتے میں صرف ایک دن  کاروبار کی بندش کا اعلان ، جانئے کس دن کاروبار بند کرنا پڑے گا

0

وزیراعلی مراد علی شاہ کا ہفتے میں صرف ایک دن  کاروبار کی بندش کا اعلان ، جانئے کس دن کاروبار بند کرنا پڑے گا

سندھ حکومت کی جانب سےصرف ایک دن، اتوار کو کاروبار بند جبکہ باقی دن کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں ہفتے میں کاروبار کی 2 دن بندش کے بجائے ایک دن کی بندش کا فیصلہ کیا گیا۔

مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ ڈرائیونگ لائسنسنگ کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دی جائے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے ایکسپو سینٹر پر بغیر ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ شخص کے خلاف آئی جی اور وزارت داخلہ کو سخت کارروائی کی ہدایت دے دی۔

وزیراعلیٰ سندھ  نے کہا کہ کورونا کے خلاف جاری کسی کام میں کرپشن یا نااہلی برداشت نہیں کریں گے –  

______________________________________

سبحان اللہ ، مسجد الحرام میں آب زم زم مہیا کرنے کے لئے ربورٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں

چھٹی سے آٹھویں کلاسز کل سے کھولنے کا فیصلہ

بجٹ میں سب کے لیے خوشخبریاں ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.