وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا،

0

مراد علی شاہ نے بطور وزیرِ خزانہ اپنے پانچ سال دور حکومت کا پانچواں بجٹ پیش کیا۔

ترقیاتی اخراجات/ سالانہ ترقیاتی منصوبے 23-2022 کا نظرثانی شدہ تخمینہ:

 وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ مالی سال 23-2022 کے لیے ترقیاتی اخراجات کا نظرثانی شدہ تخمینہ 406.322 ارب روپے ہے، صوبائی اے ڈی پی کے لیے 226 ارب روپے اور ضلعی اے ڈی پی کے لیے 20 ارب روپے مختص ہیں، بیرونی معاونت کے منصوبوں کے لیے 147.822 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، پی ایس ڈی پی کے منصوبوں کے لیے 12.5 ارب روپے مختص کیے گئے، ہیں،  صوبائی اے ڈی پی 23-2022 کے بجٹ میں 4158 منصوبے شامل ہیں، جاری منصوبوں کے لیے 253.146 ارب روپے رکھے گئے ہیں، 1652 نئی اسکیموں کے لیے 79.019 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

__________________________________________________________________

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.