وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی اہلیہ کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

0

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد

انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی اہلیہ کا گزشتہ روز سیمپل لیا گیا تھا جس کی آج پازیٹو

رپورٹ آئی ہے ، وزیر اعلیٰ کی اہلیہ کورونا ویکسین لگو ا چکی ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید بتایا کہ عثمان بزدار کی اہلیہ کی حالت خطرے سے باہر

ہے اور ان کا باقاعدہ چیک اپ کیا جا رہا ہے۔

___________________________________________________

پاکستان کا افغانستان میں پھنسے صحافیوں کیلئے ویزاپالیسی میں نرمی کافیصلہ

افغان طالبان نے بھارت سرکار کو دو ٹوک پیغام دے دیا

پاک افغان بارڈر باب دوستی ایک ہفتے کی بندش کے بعد آج کھول دیا گیا

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.