چین نے دنیا کو کرونا ویکسین کی فراہمی کا اعلان کر دیا

0

چین نے دنیا کو ویکسین کی فراہمی کا اعلان کر دیا

چین نے لاکھوں کروناویکسین ایئرپورٹ پہنچا دی ترسیل کے لئے تیار

آرڈر آنے پر کرونا ویکسین چین سے فوری فراہم کریں گے

ویکسین ان ممالک کو پہلے دی جائے گی جنہوں نے اس کے ٹرائل کی ہے

پاکستان میں بھی چینی ویکسین کے فیز تھری ٹرائیل ہو چکے ہیں

ویکسین گوداموں میں داخلے کے لیے ہر فرد کا دو ہفتے کا قرنطینہ لازمی قرار

ویکسین کی فراہمی کارگو جٹ طیاروں کے ذریعے کی جائے گی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.