سول ہسپتال کراچی اینجو گرافی مشین خراب، مریض پریشانی سے دو چار

0

سول ہسپتال کراچی کارڈیو وارڈ میں دو سال سے اینجو گرافی مشین خراب پڑی ہے جو غریب مریض سندھ کے جو علاج کرانے کراچی آتے تھے ان سے حق چھین لیا گیا ہے یہ سہولت سے اسپتال کراچی میں ان کو فری ملتی تھی جبکہ باہر پرائیویٹ ہاسپٹل میں کوئی بھوکا نہ سوئے وزیراعظم عمران خانڈھائی سے تین لاکھ روپے انجیو گرافی انجیو پلاسٹی کے لیے جاتے ہیں ۔یہاں سول اسپتال کراچی میں یہ سہولت فری ملتی تھی ۔کارڈ کے پروفیسر نے باربار انتظامیہ کو لیٹر لکھا مگر وہ اسے کوئی دلچسپی دکھائی نہیں دے رہی آخر یہ غریب مریض کہاں جائیں حکومت سندھ سے مطالبہ کیا جاتا ہے سیکرٹری ہیلتھ اور چیف سیکریٹری سے

یہ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ فوری طور پر اس پر ایکشن لیا جائے ۔

کوئی بھوکا نہ سوئے وزیراعظم عمران خان

بڑی خوشخبری واٹس اپ طرز پر پاکستانی ایپ تیار

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.