سپریم کورٹ کی عمران خان کو پیشی پر گاڑی میں لانے کے معاملے کی وضاحت

0

ترجمان سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پیشی پر گاڑی میں لانے کے معاملے کی وضاحت کردی ہے۔

ترجمان سپریم کورٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کو سپریم کورٹ پیشی پر لانے کے انتظامات اسلام آباد پولیس نے کیے تھے۔

ترجمان کے مطابق سپریم کورٹ کسی کو عدالت پیشی پر سواری فراہم کرنے کا نہیں کہتی۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایک بیان میں کہا تھا کہ بتایا جائے ہمیں عدالت پیشی پر مرسڈیز کیوں نہیں بھیجی تھی؟

__________________________________________________________________

کشمیر کے معاملے پر کوئی سودیبازی نہیں کی جاسکتی شرجیل انعام میمن

ہمارے نمائندوں کو حلف لینے سے روکا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ

ہمارے نمائندوں کو حلف لینے سے روکا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.