کمشنر کراچی کے حکم پرماسک نہ پہنے پرجرمانے شروع 5000.3000.2000 جرمانے دکا نداروں کا احتجاج

0

کمشنر کراچی حکم پرماسک نہ پہنے پرجرمانے شروع 5000.3000.2000 جرمانے دکا نداروں کا احتجاج کراچی (بیورو چیف) کمشنر کراچی کے حکم پر انتظامیہ حرکت میں آگئی گی ایس او پیز کے خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ کرنا شروع کر دیے کراچی کے علاقہ دہلی کالونی میں اسسٹنٹ کمشنر سول لائن ولید بیگ نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے جرمانے کرنا شروع کر دیے دودھ کی دکان و شیرمال بیکریوں اور دیگر دکان داروں پر ماسک نہ پہننے پر کسی کو پانچ ہزار اور کسی کو تین ہزار اور کسی کو دو ہزار روپے کا جرمانہ کر دیا تفصیلات کے مطابق اکبر ہوٹل کو تین ہزار روپے جرمانہ کیا رات دس بجے کے بعد ٹیبل سروس چلانے پر جرمانہ کیا گیا اسی طرح ملک شاپ کے مالک فاروق احمد کو پانچ ہزار روپے کا جرمانہ کیا اسی طرح ملک شاپ کے مالک بلال احمد کا دو ہزار روپے جرمانہ کی اور سختی سے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کا کہا رپو رٹ جاوید ہاشمی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.