احساس پروگرام دنیا کے 4 بڑے پروگراموں میں شامل ہونے پر وزیراعظم کی اپنی ٹیم کو مبارک باد

0

احساس پروگرام دنیا کے 4 بڑے پروگراموں میں شامل ہونے پر وزیراعظم کی اپنی ٹیم کو مبارک باد

عالمی بینک نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا شمار عالمی سطح کے پہلے 4

بڑے سماجی تحفظ پروگراموں میں کرلیا ، اس پر وزیر اعظم عمران خان کی طرف

سے ردعمل سامنے آگیا۔  عالمی بینک نے عالمی سطح پر کوویڈ

19 سے نمٹنے کے لیے سماجی تحفظ پروگراموں پر مبنی رپورٹ جاری کردی ،

لیونگ پیپر کے نام جاری کردہ رپورٹ 18 شراکت داروں اور معاونین کی مدد سے

تیار کی گئی ہے ، یہ رپورٹ 650 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں بتایا گیا ہے کہ

کس طرح سے مختلف ممالک اور خطے وبائی مرض کے تناظر میں سماجی تحفظ کے

اقدامات کی منصوبہ بندی اور ان پر عمل درآمد کررہے ہیں، پاکستان کا احساس

ایمرجنسی کیش پروگرام ان میں سے ایک ہے۔

اسی حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ معاون خصوصی سینیٹر ثانیہ نشتر اور

احساس پروگرام کی پوری ٹیم کو یہ سنگِ میل بہت مبارک ہو کیوں کہ کہ وہ اس اعزاز

اور عالمی پذیرائی کے پوری طرح حقدار تھے۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاسرائیل کا فلسطینیوں پر حملہ عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں ، شاہ محمود قریشی 

امیر جماعت اسلامی کا اسرائیل کے خلاف جمعہ 21مئی کو ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان  

اسرائیلی فورسز کے غزہ میں  60فضائی حملوں میں 10فلسطینی شہید ، میڈیا رپورٹس

سمندری طوفان “تاﺅتے”کا رخ تبدیل ، پاکستان کی ساحلی پٹی سے خطرہ ٹل گیا

فلسطینیوں مضبوط رہو،اللہ تمہارے ساتھ ہے ، باکسر عامر خان

اسرائیل کے فلسطینیوں پر جارحانہ حملے ، او آئی سی کا اجلاس آج ہوگا

ملک بھر میں آج سے پبلک ٹرانسپورٹ بحال کردی گئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد تک اضافے کی تجویز

پاکستان خطے میں سب سے سستا پٹرول فروخت کرنے والا ملک بن گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.