صارفین پر بڑے ری ٹیلرز سے شاپنگ پر جی ایس ٹی انوائس ٹیکس عائد

0

فیڈر ل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) کی جانب سے صارفین پر بڑے ری ٹیلرز سے شاپنگ پر جی ایس ٹی انوائس ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ری ٹیلرزصارفین سے پی اوایس سروس فیس کی مد میں شاپنگ پرایک روپیہ اضافی ٹیکس وصول کریں گے جبکہ پی اوایس سے منسلک ری ٹیلرزکی معلومات ایف بی آرسسٹم میں اپ ڈیٹ ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کودی گئی رسیدکی کاپی اورٹیکس ماہانہ کی بنیادپرایف بی آرمیں جمع ہوگا اورٹیکس وصولی کیلئے ایف بی آرہیڈآف اکاونٹس ڈپارٹمنٹ کاقیام عمل میں لائے گا جبکہ ایف بی آرتمام بڑے ری ٹیلرزسے سیلزٹیکس انوائس پرٹیکس جمع کرے گا۔

_____________________________________________________________

پی سی بی کے نئے چیئر مین کے انتخاب کیلئے امیدواروں میں ایسی شخصیت کا نام شامل کیئے جان کا امکان کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

افغانستان میں بدلتی صورتحال، امریکہ نے پاکستان اور چین سے مدد مانگ لی

موٹروے کا ٹول ٹیکس بڑھا دیاگیا، لاہور سے اسلا م آباد کا ٹول کتنا ہو گا ؟ جان کر شہری جی ٹی روڈ پر سفر کرنا شروع کر دیں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.