ملک بھر میں 19سال سے زائد عمر کےافراد کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا

0

ملک بھر میں 19سال سے زائد عمر کےافراد کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا
تتفصیلا ت کے مطابق کل نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی او سی) کی جانب سے پاکستان بھر میں 19سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا سے بچاﺅ کے لیئے ویکسی نیشن کا فیصلہ کریا اور آج جس کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا

مزید کل  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وفاقی وزیراور سربراہ این سی او سی اسد عمر کاکہنا تھا کہ این سی او سی کے اجلاس میں19 سال سے زائدعمر کےافرادکی ویکسی نیشن شروع کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی۔

اسد عمرنے مزید کہا کہ طبی ماہرین کے مشورے پر اب پوری قوم کے لئے رجسٹریشن کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــوزیراعظم کی ایف آئی اے کو جہانگیرترین کیخلاف تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت

جعلی خبریں پوسٹ کرنے والوں کے خلاف فیس بک نے بڑا ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان میں تیار کی جانے والی کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دے دی گئی

سردار عبدالرحیم نے ضلع ساؤتھ میں زکریا حسین کی جگہ شاہد اقبال کو صدر بنادیا-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.