پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد بڑھنے لگی ، پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی صورتحال بے قابو

0

24گھنٹے میں کرونا سے مزید 108 افراد جاں بحق

این سی اوسی کے مطابق مزید 4،198 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی

گزشتہ روز40،468 ٹیسٹ کئے گئے

پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی صورتحال بے قابو

ٹوٹل مریضوں کی تعداد 845،833 ہے

ٹوٹل صحت یاب 738،727

ٹوٹل اموات 18،537 ہوئ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.