کورونا کا بھارتی ویرینٹ ڈیلٹا تیزی سے پھیلنے والی بیماری بن چکاہے ، عالمی ادارہ صحت

0

کورونا کا بھارتی ویرینٹ ڈیلٹا تیزی سے پھیلنے والی بیماری بن چکاہے ، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی بھارتی شکل ڈیلٹا

تیزی سے پھیلنے والی بیماری بن چکی ہے ، اس کے ہسپتال میں مریضوں کی شرح

120 فیصد جبکہ اموات 137 فیصد تک بڑھ جانے کا خدشہ ہے ۔

عالمی ادارہ صحت کے مشرقی بحیرہ روم کیلئے ریجنل ڈائریکٹر احمد المنظری نے

العربیہ کو بتایا کہ 28 جولائی تک دنیا بھر کے 132 ممالک ڈیلٹا ویرینٹ سے متاثر ہو

چکے تھے جن میں مشرق وسطی کے 16 ممالک بھی شامل ہیں ۔ ڈیلٹا وائرس اب بھی

تیزی سے پھیل رہا ہے اور یہ عالمی وباء کی شکل اختیار کرنےو الا ہے ۔

’نوازشریف ڈھٹائی کو چھوڑے اور پاکستان واپس آکر سزا پوری کرے‘فرخ حبیب بھی

بول پڑےاحمد المنظری نے بتایا کہ سب تشویش کی بات ہے کہ انتہائی نگہداشت یونٹ

میں داخل ہونے کا خطرہ 287 فیصد بڑھ گیا ہے ، تحفظ کیلئے ایس او پیز اپنانے ہوں

گے جن میں سب سے پہلے ویکسین ، جسمانی فاسلہ ، ماس کا استعمال ، ہاتھ دھونا اور

پرہجوم جگہوں سے گریز کرنا شامل ہے ۔

احمد المنظری کے مطابق مشرقی بحیرہ روم میں کورونا کے تقریب ایک سو اٹھائیس

لاکھ کیسز رپورٹ ہیں ، دو اگست تک دو لاکھ 38 ہزار سے زائد اموات ہوئیں ۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

کرونا کی چوتھی لہر کے وار جاری، مزید 67افراد جاں بحق،چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

”اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر گوگل بھی بند کردیں کیونکہ۔۔“چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.