کرونا کے وار جاری ، مزید 68 افراد انتقال کر گئے

0

پاکستان میں عالمی وبا کرونا سے مزید 68 افراد انتقال کر گئے اور 4455 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

پاکستان میں کرونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا کے 55 ہزار 02 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4455 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 68 افراد انتقال کر گئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.09 فیصد رہی۔

https://urdukhabrain.pk/major-terror-plot-foiled-in-lahore-ctd-operation-on-tip-off-three-terrorists-killed/

https://urdukhabrain.pk/the-actress-who-accused-the-businessman-of-sexual-harassment-was-caught-in-a-shameful-charge/

https://urdukhabrain.pk/exercises-in-which-the-armies-of-both-pakistan-and-india-are-going-to-participate/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.