کروناوائرس،24گھنٹوں میں 4ہزار سے زائد کیسز رپورٹ، اموات کتنی ہوئیں؟ جانئے

0

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس کے چار ہزار 191نئے کیسزسامنے آگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے سبب مزید 120افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ24 گھنٹے کے دوران 61 ہزار 306 کوروناٹیسٹ کیے گئےجبکہ مثبت کیسزکی شرح 6.83 فیصدرہی۔

________________________________________________________________

:روضہ رسول صلی الہہ علیہ والہ وسلم کادروازہکھلنا

معاشی بہتری کے لئے حکومت کیا بڑے اقدامات کرنے جا رہی ہے وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک ایک چیز کھل کر بتا دی

 امریکی صدر کی داعش کوسنگین نتائج کی دھمکی 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.