عمرے کی اجازت مکمل کرونا ویکسینیشن والوں تک محدود کرنے کا فیصلہ

0

سعودی عرب نے عمرے کی اجازت مکمل کرونا ویکسینیشن کروانے والوں تک محدود کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ کرونا ویکیسن کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں کو ہی عمرے کی اجازت ہوگی۔

حکام کا کہنا ہے کہ مکمل ویکسینیشن والے ہی مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں نماز ادا کرسکیں گے۔

فیصلے کا اطلاق اتوار کی صبح 9 بجے سے کیا جائے گا۔

_____________________________________________________________

شہباز شریف، فضل الرحمٰن کی اتنی سیاسی حیثیت نہیں کہ کوئی ان کو نوازے، فواد چوہدری

پاکستان 2008 میں ایشیا کی چوتھی بڑی معیشت تھا، شوکت ترین

نیشنل ٹی20 کپ: خیبر پختونخوا نے سندھ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.