ڈیفنس، کلفٹن مخلتف پوائنٹس پر87موٹرسائیکلوں پرمشتمل اسکواڈ ڈیوٹی پرمامور

0

کراچی:اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ کو سینٹرلائزڈ کردیا گیا۔
کراچی(ڈسٹرک رپورٹر) ڈیفنس، کلفٹن کے مخلتف پوائنٹس پر87موٹرسائیکلوں پرمشتمل اسکواڈڈیوٹی کرےگا۔ حساس پوائنٹس پر تعینات اسکواڈکےجوان24گھنٹے پیٹرولنگ پربھی مامورہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.