محرم کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ یوم عاشور کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا

0

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام کا چاند نظر  آگیا ہے۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی  مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ یکم محرم الحرام

10 اگست بروز منگل کو ہوگی اور یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات ہوگا۔ملک کے

بیشتر علاقوں مٰیں مطلع ابر آلود تھا تاہم کچھ علاقوں میں مطلع صاف تھا۔پشاور سمیت

دیگر علاقوں سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئیں اور چاند کی رویت کے حوالے سے

فیصلہ متفقہ ہے۔چاند دیکھنے کے عمل میں وزارت سائنس اور محکمہ موسمیات نے

بھی معاونت فراہم کی۔

___________________________________________________

محرم کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ یوم عاشور کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا

پیلز پارٹی کی سینئر رہنما مینہ خان 30 سالہ رقابت چھو ڑ کر ٹیم کے ہمراہ تحریک انصاف میں شامل افتاب حسین صدیقی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.