لیاری میٹھا در کے درجنوں لوگ سید خرم شاہ کی قیادت پراعتماد کرتے ہوئے مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت
(جاویدہاشمی سے)کراچی پاکستان مسلم لیگ فنگشنل ڈسٹرک ساوتھ کے نائب صدروصدر لیاری ٹاون سید خرم شاہ کی قیادت پراعتماد کا اظہار کرتے ہوئے لیاری میٹھا در یوسی-6 سے 20 افرادنے مسلم لیگ فنگشنل شمولیت اختیار کر لی
سید محمد خرم شاہ نے ان کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آ مدید کہا اور ان کی حوصلہ افضائی کی.نئے انے والے لوگوں نے علاقائی مسائل سے سید محمد خرم شاہ کو آگاہ کیا
سید محمد خرم شاہ نے لوگوں کو درپیش علاقائی مسائل کو جلد سے جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی اس موقع پر سید محمد خرم شاہ نے پاکستان مسلم لیگ فنگشنل میں شامل ہونے والوں کو سردارعبدالرحیم جنرل سیکرٹری سندھ کا پیغام دیا اور اس عزم ارادہ کیا کہ لیاری کی عوام کو تمام مسا ئل حل کروانے کا یقین دلایا اس موقع پر
جاوید میمن(کراچی زون رابطہ کمیٹی ممبر) زاہد ہنگورو -جنرل سیکرٹری، عبدالکریم ہنگورو نائب صدر، حمزہ ہنگورو -ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، زبیر ہنگورو -انفارمیشن سیکرٹری، عابد بلوچ – رابطہ سیکرٹری، عرفان میمن – سینئر نائب صدر یوسی-6، کاشف -سینئر نائب صدر یوسی- 3 اور عمران- آفس سیکرٹری-یوسی-3 بھی موجود تھے