خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے۔سینیٹ الیکشن ہونگے سپریم کورٹ

0

سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن ریفرنس پراپنی راے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے۔
صدارتی ریفرنس میں تمام فریقوں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان گلزاراحمد نے سپریم کورٹ کی رائے اوپن کورٹ میں سنائی۔ فیصلے کے مطابق سینٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے۔ سپریم  کورٹ نے چارایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، جسٹس یحییٰ آفریدی نے    اختلافی رائے کے مطابق

سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کے لیے تمام اقدامات کرسکتا ہے،تمام ادارے الیکشن کمیشن کے ساتھ تعاون کے پابند ہیں، الیکشن کمیشن کرپشن کے خاتمے کے لیے تمام ٹیکنالوجی کا بھی استعمال کرسکتا ہے۔

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے میں قراردے چکی ہے کہ ووٹ ہمیشہ کے لیے خفیہ نہیں رہ سکتا، ووٹنگ میں کس حد تک خفیہ ہونی چاہیے یہ تعین  کرنا الیکشن کمیشن کی زمہ داری ہے مزید اگر ٹیکنالوجی استمال کرے الیکشن کمیشن

وفاقی ادارے تعاون کرنے کے پابند ہوں گے

جس علاقے میں کتوں نے شہریوں کوکاٹا وہ ایم پی اے سینیٹ انتخابات میں ووٹ نہیں دے سکے گا

پیپلزپارٹی کے دو سو زائد گینگ وار جیل میں حلیم عادل شیخ پر حملہ آور ہوئے ہیں۔ علی میرجت

میرے اوپر کرپشن کا مقدمہ نہیں ہے حلیم عادل شیخ

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.