الیکشن کمیشن PTI ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس کا فیصلہ جَلد سنائے: شہباز شریف

0

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس کا فیصلہ جَلد سنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا پر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے یہ درخواست کی گئی ہے۔

شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس پر طویل التواء کا فیصلہ جَلد سنائے۔

ان کا کہنا ہے کہ ریاستی اداروں پر بار بار اور شرم ناک حملوں کے باوجود عمران نیازی کو طویل عرصے سے ڈھیل  دی جا رہی ہے۔

__________________________________________________________________

ڈالر نے ریکارڈ توڑ دیئے، 222 روپے کا ہوگیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.