کنٹونمنٹ بورڈ میں خواتین کی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

0

 کنٹونمنٹ بورڈ میں خواتین کی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی ) نے کنٹونمنٹ بورڈ لاہور میں خواتین کی 2 مخصوص نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا  ہے۔ 

 اور 6 اکتوبر تک جمع کراواسکتی ہیں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 7 اکتوبر کو ہوگی جبکہ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 14 اکتوبر  ہے جبکہ پولنگ 26 اکتوبر کو ہوگی۔

___________________________________________________

کراچی والوں پر نیا ٹیکس لگانے کی تیاری ، مرتضی وہاب کی تصدیق

مدینہ کی پاک ریاست کا نام لےکرعوام کے ساتھ مذاق کیا گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.