عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

0

عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

لاہور میں آندھی کے باعث وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کو

ہنگامی طور پر لینڈ کروالیا گیا۔

ہواکچھ یوں کہ وزیراعلیٰ پنجاب اسلام آباد سے لاہور آرہے تھے، صوبائی دارلحکومت

پہنچتے ہی ان کے ہیلی کاپٹر کا سامنا آندھی سے ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق آندھی کے باعث عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی ریلوے اسٹیڈیم

میں ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔

حکام کے مطابق ہنگامی لینڈنگ کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب ایوان وزیراعلیٰ کے لیے

روانہ ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر نے اولڈ ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا تھی تاہم خراب موسم

کے باعث ریلوے اسٹیڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کروائی گی۔

___________________________________________________

فردوس عاشق اعوان اور قادر مندو خیل کا جھگڑا، جاوید چوہدری کا ردعمل سامنے آ گیا

میٹرک اور انٹر والوں کے لئے خوشخبری سعید غنی نے بڑا ریلیف دے دیا

حج بیت اللہ اور عید الاضحیٰ کی آمد میں کم وقت رہ گیا

لوڈشیڈنگ پر جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان

فردوس عاشق اعوان نے پیپلزپارٹی کے ایم این اے کو آخر تھپڑ کیوں مارا؟

پہلی سے آٹھویں جماعت تک اسکول کی سطح پر فوری امتحانات شروع کر دئے جائیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.