آتش فشاں سے دھویں اور راکھ کا اخراج دو ہفتے بعد بھی جاری

0

اسپین: آتش فشاں سے دھویں اور راکھ کا اخراج دو ہفتے بعد بھی جاری

اسپین کے لاپالما جزیرے میں آتش فشاں سے لاوے، دھویں اور راکھ کا اخراج دو ہفتے بعد بھی جاری ہے۔

آتش فشاں سے بلند ہونے والے دھویں سے قریبی جزیرے میں پروازیں متاثر ہوئیں۔ لاپالما جزیرے کا ایئرپورٹ پہلے ہی پروازوں کی آمدورفت کیلئے کل تک کیلئے بند ہے۔

لاپالما میں لاوے کے اخراج کے باعث سیکڑوں عمارتوں اور زرعی اراضی کو نقصان پہنچا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.