فیصل نیازی کا استعفیٰ منظور نہیں کیا گیا

0

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی کا استعفیٰ تا حال منظور نہیں کیا گیا۔

فیصل نیازی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو جمع کروایا تھا۔

رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی کا کہنا ہے کہ میرا استعفیٰ اسپیکر کے پاس ہے، منظور ہوا یا نہیں، وہ ہی جانیں۔

رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ میں خانیوال میں اپنےحلقےمیں ہوں، کل ووٹنگ ہوتی ہے یا نہیں، فیصلہ نہیں کیا۔

__________________________________________________________________

ہمارے نمبرز پورے ہیں ہم مطمئن ہیں

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا

حمزہ شہباز اب وزیرِ اعلیٰ پنجاب نہیں رہے: میاں محمود الرشید

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.