فیٹف کا پاکستان کی پیشرفت کا اعتراف

0

فیٹف کا پاکستان کی پیشرفت کا اعتراف

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) ایشیا پیسیفک گروپ نے پاکستان کی پیشرفت کا اعتراف کرلیا۔ فیٹف ایشیا پیسیفک گروپ نے پاکستان سے متعلق میوچل ایویلوایشن رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں پاکستان کی پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان نے فیٹف کی 40 میں سے 31 سفارشات پر کافی حد تک عمل درآمد کردیا ہے۔ ایشیا پیسفیک گروپ کے مطابق پاکستان ایشیا پیسیفک گروپ کی توسیع شدہ سے فالواپ فہرست میں شامل ہے۔ وزارت خزانہ نے ایشیا پیسیفک گروپ کی پاکستان سے متعلق رپورٹ کا خیر مقدم کیا اور مزید پیشرفت کے عزم کا اظہار کیا۔ میوچل ایویلوایشن رپورٹ میں پاکستان کے اکتوبر 2020ء تک کے اقدامات شامل ہیں۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

آزاد کشمیر میں ن لیگ کو بڑا دھچکا

حکومت آزاد کشمیر کا الیکشن 2018 کی طرح دھاندلی سے جیتنا چاہتی ہے ، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا بجٹ روکنے کےلئے اپنے تمام ایم این ایز کو شہباز شریف کا ساتھ دینے کی ہدایت

نکاح کرنا سنت ہے ، متھیرا نے ملالہ کو کھری کھری سنا دی

صدر مملکت سے سپیکر آذربائیجان  کی ملاقات

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.