فواد چوہدری کا لاہور پولیس سے ترین گروپ کے ایم پی اے کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ذاتی انتقام کے لیے مذہبی کارڈ کا استعمال کر ناقابل مذمت ہے
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ذاتی انتقام کے لیے مذہبی کارڈکا استعمال کرناقابل مذمت ہے،پولیس کو ایم پی اے نذیرچوہان کیخلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مشیرداخلہ شہزاداکبراپناکام بہتراندازسے کررہے ہیں،اپنے آفیشلزکے دفاع میں ناکامی پرریاست اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرسکتی۔
Using religion card for personal vendetta is despicable Lahore Police must take strict action against Nazeer Chohan MPA for using third rated tactics against @ShazadAkbar Shahzad is doing his job State cannot function if it fails to safeguard his officials against such attacks
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 29, 2021
___________________________________________________
جہانگیر ترین گروپ کے خلاف گھیرا تنگ، اہم رہنما پر گرفتاری کے بادل منڈلانے لگے
بلاول بھٹو کا ایک اور وعدہ پورہ صحافیوں کابل اسمبلی سے پاس ناصر حسین شاہ
جہانگیر ترین کی گرفتاری کی خبریں، ترین گروپ کا ردعمل سامنے آگیا