ایف بی آر اہلکار دکانداروں کو پریشان نہ کریں،

0

ملتان (سٹاف رپورٹر)انجمن تاجران کے مرکزی سنیئر نائب صدر محمد اختر بٹ، جنوبی پنجاب وملتان شہر کے صدر عارف فصیح اللہ نے کہا ہے کہ ایف بی آر اہلکار تاجروں، دکانداروں کو پریشان کر رہے ہیں حکام بالا معاملے کا نوٹس لیں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔اجلاس میں سرپرست اعلی صوفی عبدالرحمن بھٹی،ضلعی صدر ریا ض شاہین، شیخ عثمان،طیب خان،صبغت اللہ انصاری، عنایت اللہ خان،ظفر پہوڑ،حاجی عبدالعزیز،شیخ شفیق، شہباز قریشی،فرحان شاہ،رانا عبدالرحمٰن، ملک رمضان سیال شریک تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.