وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو کورونا ہو گیا

0

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو کورونا ہو گیا

شفقت محمود نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر عوام کو سنائی اور کہا کہ ” معمولی علامات ہیں ، انشاءاللہ جلد ٹھیک ہو جاﺅں گا ۔“

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں تاہم وہ تقریبا ایک ہفتے میں ہی صحت یاب ہو گئے تھے اور اس دورا ن انہوں نے گھر سے قرنطینہ میں ہی سرکاری امورکی انجام دہی جاری رکھی

___________________________________________________

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا 

چوہدر ی نثار کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں، مریم نواز

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.