فیڈریشن الیکشن 2021: ایپکا کی جانب سے UBG کی حمایت کا اعلان

0

فیڈریشن الیکشن 2021: ایپکا کی جانب سے UBG کی حمایت کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان کسٹم ایجنٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے یونائیٹڈ بزنس گروپ کی حمایت کاباقاعدہ اعلان کردیا۔ کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں ایپکا کی چیئرمین محمد ارشد جمال نے تقریب میں کیا انہوں نے اپنے تعارفی خطاب میں کہا کہ ہمارے لیڈر میاں ایس ایم منیر کی کاروباری برادری کیلئے دی گئی خدمات ناقابل فراموش ہیں اور 30 دسمبر UBG کی فتح کا دن ہوگا تقریب سے ایس ایم منیر , محمد ساجد ، امجد چوہدری ، خالد تواب ، قمر السلام ، حنیف گوھر اور دیگر نے خطاب کیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.