کورونا پابندیوں میں نرمی ، کیا کیا کھلے گا اور کیا کیا بند ہوگا جانئے

0

کورونا پابندیوں میں نرمی ، کیا کیا کھلے گا اور کیا کیا بند ہوگا

جانئے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے ٹاسک فورس کے اجلاس میں کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے جس کے تحت آوٹ ڈور ڈائننگ رات 12بجے تک اور دکانیں رات آٹھ بجے تک کھولنے کی اجازتی دیدی گئی ہے ۔ مراد علی شاہ کا کہناتھا کہ تمام دکانوں کے سٹاف کوویکسین لازمی کراناہوگی، 15 روزبعدسٹاف کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹس چیک کیے جائیں گے،آوٹ ڈورڈائننگ کی رات 12 بجے تک اجازت ہوگی،آوٹ ڈورڈائننگ پرلوگوں کے ایک دوسرے کے درمیان فاصلہ رکھنا ہوگا،2 ہفتے بعدشادی ہالز،آو¿ٹ ڈورشادیوں کی اجازت ہوگی۔ سندھ حکومت نے سی ویو بھی کھولنے کا فیصلہ کر لیاہے جبکہ اس کے علاوہ سیلون کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت دیدی گئی ہے ۔ سندھ حکومت نے نویں جماعت سے تمام تعلیمی ادارے بھی کل سے کھلوانے کا فیصلہ کر لیاہے

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

اعظم خان کی ٹیم میں سلیکشن، معین خان کا بیان بھی سامنے آگیا

سوشل میڈیا پر ویکسین کیخلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، ناصر حسین‏

سندھ میں اسکول کل سے نہیں کھولیں گے ، کب کھولیں گے جانے

وفاقی حکومت نے طلباء کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.