سینیٹر عثمان کاکڑ کی وفات، جوڈیشل کمیشن نے اپنی رپورٹ جاری کردی

0

پختونخوا ملی پارٹی ( پی کے میپ) کے سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی وفات کی وجوہات جانے والے

جوڈیشل کمیشن کی انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق  کوئی بھی شخص کسی قسم کی گواہی اوربیان قلم بند کرانے کےلئے کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوا۔بیانات اور گواہی نہ آنے کی وجہ سے کمیشن کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا۔کمیشن

بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز جسٹس نعیم اختر افغان اور نذیر احمد لانگو پر مشتمل تھا۔صوبائی

حکومت نےعثمان کاکڑ کے ہلاکت کی وجویات جاننے کے لئے جوڈیشل کمیشن یکم جولائی 2021ء کو

تشکیل دیا تھا۔واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن عثمان کاکڑ کے لواحقین اور ان کی پارٹی کے مطالبہ پر

قائم کیا گیا تھا۔عثمان خان کاکڑ کو سر پر چوٹ لگنے کا واقعہ 17 جون کوگھر میں پیش آیا تھا، انکو

 19 جون کو کراچی منتقل کیا گیا تاہم وہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

_____________________________________________________________

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9فیصد سے بھی تجاوز، 24گھنٹوں میں کتنے کیسز سامنے آگئے؟ جانئے

تھانہ خالی دیکھ کر ٹک ٹاکر ویڈیو بنانے پہنچ گئے لیکن پھر ان کیساتھ کیا سلوک ہوا؟ ہنسی روکنا مشکل

“شہریار سے کوئی رابطہ نہیں، ایسا نہیں ہوگا کہ دو سال بعد شادی کرلیں” نجی یونیورسٹی میں لڑکے

کو پرپوز کرنے والی لڑکی میدان میں آگئی

ہمسائیوں کی شکایت پر شاہد آفریدی کیخلاف ڈی ایچ اے انتظامیہ کا ایکشن

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.