حماس کے حملوں سے پہلی بار اسرائیل کو بڑا تجارتی نقصان

0

حماس کے حملوں سے پہلی بار اسرائیل کو بڑا تجارتی نقصان

حماس کے حملوں سے اسرائیل کی تجارتی اوربحری صنعت (شپنگ) کو نقصان پہنچا

ہے جس کے باعث اسرائیلی پورٹس کیلئے وار رسک پریمیم نافذ کردیا گیا۔اسرائیلی

پورٹ جانے والے جہاز 50 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ ڈالر اضافی دیں گے جبکہ 7 دن سے

زائد اسرائیلی پورٹ پر رہنے کی صورت میں رقم دگنی ہوگی۔

اس کے علاوہ جہاز پر لدے سامان کے وار رسک پریمیم میں الگ اضافہ ہوگا۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

پی ٹی آئی میں ترین گروپ ، ن لیگ کا لائحہ عمل بھی سامنے آ گیا

این سی اوسی کی 24 مئی سے تعلیمی ادارے، ریسٹورانٹس اور شادی ہالز کھولنے کی اجازت

اگلے الیکشن کا نہیں قوم کے مستقبل کا سوچ کرچل رہے ہیں،عمران خان

ایسی حکومت کا حصہ نہیں ہوسکتا جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے: گورنر پنجاب

 حافظ سعد رضوی کی رہائی کا معاملہ ، عدالت نے حکومت سے رپورٹ طلب کر لی

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.