سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی کرونا کی وجہ انتقال کر گئے  

0

سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی کرونا کی وجہ  انتقال کر گئے 

 ناصر درانی گزشتہ دس روز سے میو اسپتال میں زیر علاج تھے 

 ایم ایس میو ہسپتال کا بتانا ہے کہ ناصر درانی کو پیپھڑوں کا انفیکشن اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا 

اور ان کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے وہ آئی سی یو میں  ونٹی لیٹر پر تھے 

تحریک لبیک سے پابندی ہٹاؤ ورنہ حکومت چھوڑ دوں گا ،وفاقی وزیر علی محمد خان کا اعلان 

انیس 19 اپریل بروز پیر ملک بھر میں پرامن ہڑتال کی جائے گی، مفتی اعظم مفتی منیب الرحمن

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.