پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل فصیح بخاری اسلام آباد میں
ایڈمرل فصیح بخاری نے 1962 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا
ایڈمرل فصیح بخاری 1997 سے 1999 تک پاک بحریہ کے سربراہ رہے
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ایڈمرل فصیح بخاری کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
امیر البحر نے مرحوم کی پاک بحریہ کے لیے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اور دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین