“سابق صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے، طالبان یہ کام کریں” عبداللہ عبداللہ نے ویڈیو پیغام جاری کردیا

0

افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے اشرف غنی کے افغانستان سے فرار کی تصدیق کردی۔

عبداللہ عبداللہ نے افغان عوام کے نام جاری ایک ویڈیو پیغام میں اشرف غنی کو سابق صدر کہہ کر مخاطب کیا اور تصدیق کی کہ سابق صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر جاچکے ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ پرسکون رہیں۔

عبداللہ عبداللہ نے طالبان سے درخواست کی کہ وہ کابل میں داخل ہونے سے پہلے مذاکرات کیلئے مزید وقت دیں۔ انہوں نے افغان سیکیورٹی فورسز سے کہا کہ وہ سلامتی کے معاملے میں تعاون کریں۔

___________________________________________________

اشرف غنی کے فرار پر طالبان بھی میدان میں آگئے

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یوم عاشور پر سیکیورٹی سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری لیکن کابل کی گلیوں کی کیا صورتحال ہے؟غیرملکی میڈیا نے سارا نقشہ کھینچ دیا

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.