سابق وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

0

 سابق وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔عمران خان کی آمد پر ارکان نے تالیاں بجا کر استقبال کیا۔پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر عمران خان سے صحافی نے سوال کیا کہ کل پاکستان کے عوامی شو پر کیا کہیں گے؟۔ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیںقبل ازیں عمران خان اندرون اور بیرون ملک پاکستانیوں نے اسے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

اندرون اور بیرون ملک پاکستانیوں نے اسے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

امریکی حمایت یافتہ حکومت کی تبدیلی کے خلاف احتجاج کرنے کیلئےتمام پاکستانیوں کی حمایت اور جذبات کے زبردست اظہار کے لیے آپ کا شکریہ ۔اس سے قبل ایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ یوں تو پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلی اقتدارکی ایک بیرونی سازش کے خلاف آزادی کی ازسرنو جدوجہد کا آج نقطہ آغاز ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں۔
خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے جس کے بعد وہ ملک کے وزیراعظم نہیں رہے اور ساتھ ہی عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے ہیں۔یہ بھی یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے اور پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دیے جائیں گے۔
راجہ ریاض کا کہنا تھاکہ قیادت کے استعفے دینے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن ہم مستعفی نہیں ہوں گے جو لوگ مستعفی ہوں گے ان نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوجائےگا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے گروپ کے ارکان کا مستعفی ہونےکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔دوسری جانب قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے۔اراکین کی بڑی تعداد اسمبلی سے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں لیکن شیخ رشید اورفواد چوہدری پارٹی کوسیاسی منظرنامے سے آؤٹ کرنےکیلئے متحرک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سے استعفے دینے کے معاملے پر تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے۔

راجہ ریاض کا کہنا تھاکہ قیادت کے استعفے دینے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن ہم مستعفی نہیں ہوں گے جو لوگ مستعفی ہوں گے ان نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوجائےگا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے گروپ کے ارکان کا مستعفی ہونےکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔دوسری جانب قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے۔اراکین کی بڑی تعداد اسمبلی سے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں لیکن شیخ رشید اورفواد چوہدری پارٹی کوسیاسی منظرنامے سے آؤٹ کرنےکیلئے متحرک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سے استعفے دینے کے معاملے پر تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے۔نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی کے اندرون ملک اور بیرون ملک کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جو مقامی میر جعفروں کی طرف سے ضمانت پر رہائی پانے والے بدمعاشوں کے گروہ کو اقتدار میں لانے کی کوشش کی گئی۔

__________________________________________________________________

ن لیگ نے پی ٹی آئی کے استعفے کے فیصلے کے بعد دوسرا پلان تیار کرلیا

شہباز شریف حکومت کی وفاقی کابینہ میں شامل مکنہ وزیروں کے نام اور تعداد سامنے آگئی

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین آج ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.