سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

0

سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

میر ظفراللہ خان جمالی کچھ دنوں سے علیل تھے

ظفر اللہ جمالی کو طبیعت خراب ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا

ظفر اللہ خان جمالی 1985 میں قومی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے تھے

ظفراللہ جمالی 1999میں ق لیگ کے جنرل سیکریٹری بنا ئے گئے

اور نومبر 2002 کو ملک کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالا

ظفراللہ جمالی 26 جون 2004 کو وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے

ظفراللہ جمالی یکم جنوری 1994 کو بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے گاؤں روجھان جمالی میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم روجھان جمالی سے حاصل کی سینٹ لارنس کالج اور ایچ سن کالج لاہور میں زیر تعلیم رہے1965 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے تاریخ میں ماسٹرز کی

ظفراللہ جمالی نے سیاست کا آغاز 1970 میں پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے کیا

ضیاء الحق کی کابینہ میں شامل رہے نون لیگ اور ق لیگ میں شامل ہوئے اور جون 2018 میں تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.