سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا محمد فاروق حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

0

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا محمد فاروق حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

سابق وزیراعظم راجا فاروق حیدر کی گاڑی مری ایکسپریس وے پر مسیاڑی کے قریب پھسل کر نالی میں جا گری۔

سابق پریس سیکریٹری کے مطابق راجا فاروق حیدر اور دیگر افراد حادثے میں محفوظ رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.