سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا انسداد دہشتگردی عدالت سے بری

0

سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا انسداد دہشتگردی عدالت سے بری

کراچی/ انسداد دہشتگردی عدالت

سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا اور شریک ملزمان کے خلاف بدین تھانے پر حملے کا کیس

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کا فیصلہ سنا دیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے ذولفقار مرزا کو بری کردیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کے شریک ملزمان کو بھی بری کردیا

شریک ملزمان میں میر عبداللہ تالپور ،مختیار ملک اختر ، غلام محمد عرف دلبرشامل

ریاض ، اشرف فدا حسین ، خدا بخش ، عبدالقادر ، نواز علی سمیت 54ملزمان شامل ہے

فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا

پولیس نے سیاسی دباوہ پر کیس بنایا ہے، وکیل ذوالفقار مرزا

کیس میں نامزد کافی ایسے افراد ہے جو اس وقت بدین شہر میں ہی نہیں تھے، وکیل ذوالفقار مرزا

ملزمان پر دہشتگردی جلاو گھیراو اور دیگر الزامات ہیں، پولیس

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا و دیگر کے خلاف بدین کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں

مقدمہ 2015 میں درج کیا گیا تھا

ویسٹ پولیس کا پانی اسمگلرز کیخلاف مسلسل کریک ڈاون جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز

ملک بھر میں ماسک لازمی قرار،  ماسک نہ پہننے پرجرمانے اور گرفتاریاں ہونگی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.