فرانسیسی صدر میکرون کو شہری نے تھپڑ مار دیا ، ویڈیو وائرل ہوگئی

0

فرانس کے صدر میکرون کو فرانسیسی شہری نے تھپڑ ماردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون ملک کے جنوب مشرقی علاقے کے دورے پر تھے جہاں انہیں ایک شخص نے اس وقت تھپڑ جڑدیا جب وہ میڈیا سے بات چیت کرنے کے لیے آتے ہوئے عوام سے ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھ رہے تھے۔

بتایا گیا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو تھپڑ مارنے والا شخص فرانس کا ہی شہری ہے ، سیکیورٹی اہلکاروں نے تھپڑ مارنے والے شخص کو حراست میں لے لیا تاہم شہری کی جانب سے میکرون کو تھپڑ مارے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

______________________________________

متعدد غیر ملکی میڈیا ویب سائٹ ڈاؤن ، لوگوں کو مشکلات کا سامنا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز پاکستان میں نہیں دکھائی جائے گی

شازیہ مری نے عمرا ن خان کو سب سے بڑا کرپٹ آدمی قرار دے دیا

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

محمد عامرکی طرح سلمان بٹ اور محمد آصف کیلئے بھی آئی سی سی سےلڑا، نجم سیٹھی

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.