اسٹریٹ کرائم میں سنچری کرنے والے کو فریر پولیس نے گرفتار کرلیا۔

0

ڈی ایس پی فرئیر فہمیدہ عباسی کی سپرویژن میں SHOفرئیر وقار احمد تنولی کے ہمراہ ASI شاہد جنجوعہ و پولیس پارٹی کی للی برج پر کاروائی

اسٹریٹ کرائم کی سنچری مکمل کر نے والا انتہائی مطلو ب ملزم گرفتار

گرفتار ملزم کے قبضہ سے ایک ضرب TTپسٹل و شہریوں سے چھینے گئے مختلف اے ٹی ایم کارڈ و موبائیل فونزومسروقہ موٹرسائیکل نمبرKJW 0893برآمد

ملزم گرفتار ہو نے کے بعد اپنا نام غلط بتا کر اپنا سابقہ ریکارڈ چھپا لیتا تھا ملزم انتہائی شاطر ہے

ملزم واردات کے بعد حیدرآباد اور حب میں فرار ہو جاتا تھا

ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ صحافی خاتون ماہم مہر سے دہلی کالونی میں طلائی چوڑیاں چھینی تھی

ملزم نے دوران ڈکیتی سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ چوہدری خلیق الزمان روڈ کے سیکیورٹی گارڈ کو گو لی ما ر کر زخمی بھی کیا تھا۔

ملزم فرخ جاوید عرف سلیمان جاوید ولد جاوید اختر کراچی کے پو ش علاقوں میں 100سے زاہد اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کر چکا ہے

دوران انٹیرو گیشن ملزم نے کراچی کے پو ش علاقوں کلفٹن، ڈیفنس, ملیر، کورنگی اور صدر میں متعدد اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کی ہیں

ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے پولیس کی کاروائی جاری ہیں

ملزم کا سابقہ ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے

ملزم کے خلاف درج ذیل مقدمات درج ہیں۔

1) FIR No 27/2022 U/S 23_1_A Frere PS

2) FIR No 253/2021 u/s 382/34 PS Frere

3) FIR No 220/2021 U/S 382 PS Frere

4) FIR No 172/2021 U/S 394/397/34 PS Frere

5) FIR No 560/2021 U/S 381 – A PPC Liaquatabad PS

* ملزم کا سابقہ ریکارڈ*
1) FIR No 228/2021 u/s 397 PS Gizri

2) FIR No 229/2021 u/ s 23_1_A PS Gizri

3) FIR No 218/2019 u/s 6/9 C Market PS District Hyderabad

4) FIR No 93/2012 u/s 381 A PS Brigade

5)* FIR NO 16/2018 U/S 381-A PPC District Hyderabad PS Fort *

6)* FIR NO 21/2018 U/S 23(i) A SAA District Hyderabad PS A Section *

7) * FIR NO 20/2018 U/S 401/411 PPC District Hyderabad PS A Section

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.