ڈیفنس بنگلوں میں چوریاں کرنے والے گروہ کو فرئیر پولیس نے گرفتار کر لیا

0

ڈیفنس بنگلوں میں چوریاں کرنے والے گروہ کو فرئیر پولیس نے گرفتا ر کر لیا

کراچی ( بیوروچیف )فرئیر پولیس کی کامیاب کاروائی-  متعدد گھروں میں  چوریوں کی وارداتوں میں مطلوب  خاتون آسیہ بی بی ولد موراس کو فریئر پولیس نے گرفتار کرلیا-

تفصیلات کے مطابق آسیہ بی بی ولد موراس جو کے پولیس کو پہلے بھی متعدد واردات میں مطلوب تھی- مجرمہ آسیہ بی بی ولد موراس نے گزشتہ روز ایک بنگالے میں چوری کی واردات کی – جس پر فریئر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی وڈیو کی مدد سے گرفتار کرلیا- مزید تفتیش  ایس آئی او فرئیر نے شروع کردی اس ایچ او فرئیر وقار تنولی نے کامیاب کاروائی کرکےگرفتاری پولیس کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی

Name of Arrested Accused

1)Asiya Bibi D/O Moras.

Detail of Fir Regestierd

1) Fir No 150/2021 u/s 381 PPC PPC PS-Frere.

Previous Criminal Record of Arrested Accused

1) Fir No 77/2020 u/s 381 PPC PS-Frere.

Custody Handed over to SIO Frere for Further Investigation

Regards
INSP/SHO Waqar Ahmed Tanoli PS Frere

___________________________________________________

  فلسطینیوں پر اسرائیل مظالم، بلوچستان حکومت کا بڑا اعلان ، سب صوبوں پر بازی لے لی

احساس پروگرام دنیا کے 4 بڑے پروگراموں میں شامل ہونے پر وزیراعظم کی اپنی ٹیم کو مبارک باد

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.