نواز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ آج لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی

0

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ آج لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی کرونا کے باعث صرف خاندان کے افراد شریک ہوں گے میت اج شام پاکستان روانہ کی جائے گی شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 5 روز کے لیے آج پرول پر رہائی ملے گی بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ کل جاتی عمرہ میں ادا کی جائے گی کرونا کے باعث خاندان کے افراد جنازہ میں شریک ہوں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.