دہلی کالونی میں خواتین کو جنسی مباثرت کے لیے فروخت کرنے والا گینگ گرفتار

0

دہلی کالونی میں خواتین کو جنسی مباثرت کے لیے فروخت کرنے والا گینگ گرفتار

ایس ایچ او تھانہ فرئیر کی کاروائی
اردو خبریں (رپورٹ جبران) دہلی کالونی میں خواتین کو جنسی مبا ثرت کے لیے فروخت کرنے والے گینگ میں شامل ملزمان گرفتار ۔ گرفتار ملزمان کے نام درج ذیل ہے ۔

1. شیر محمد خان ولد نور علی خان
2. حکیم ولد کھجلہ
3. سعید زمان ولد گل ذیشان
4. مسمات آریا دختر داود
5. مسمات نرگس ذوجہ نجم الدین عرف حسین
6. مسمات یاسمین ذوجہ نواب خان
7. مسمات عثمان کھیلا ذوجہ عالم زیب

گرفتار ملزمان میں خواتین بھی شامل ہے مزکورہ کاروائی SHO تھانہ فرئیر کی زیر نگرانی ASI شاہد جنجوعہ پر مشتمل پولیس پارٹی نےکی ملزمان چھپ کر غیر قانونی دھندوں میں ملوث تھے اور فلیٹ کرایہ پر حاصل کر رکھا تھا ۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 266/2021 بجرم دفعہ 371A/34 درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ مزید کاروائی کے لیےملزمان کو تفتشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے

منجانب انسپکٹر وقار احمد تنولی ایس ایچ او تھانہ فرئیر

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کرنے کا اعلان

معروف پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان دنیا فانی سے رخصت ہوگے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.