مسلم لیگ فنگشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم نےسی بی سی وارڈ 4 کا ٹکٹ سید خرم شاہ کو جاری کیا

0

مسلم لیگ فنگشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم نےسی بی سی وارڈ 4 کا ٹکٹ سید خرم شاہ کو جاری کیا

کراچی(جاوید ہاشمی سے) پاکستان مسلم لیگ فنگشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم نے

سی بی سی وارڈ 4کے انتخاب میں حصہ لینے والے نامزد امید وارفنگشنل لیگ کے ڈسٹرکٹ ساوتھ کے نائب صدر سید محمد خرم شاہ کو ٹکٹ جاری کر دیا
۔اس موقعہ پرنامزد مید وارسید محمدخرم شاہ اوردیگر اراکین بات چیت کرتے ہوۓ پاکستان مسلم لیگ فنگشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم نے کہاکہ ہمت اور دل چسبی سے انتخابات میں حصہ لینا ہے۔ گھر گھر جاکر اپنے ووٹروں سے ملاقات کریں پیر صاحب کا امن ،محبت اور بھائی چارے کا پیغام پہنچائیں اس موقع پر سید خر م شاہ نے اس عزم کا ایادہ کیا کہ پیر صاحب پاگاڑہ نے جو ذمہ داری دی ہے اسے پورا کرنے کے لیے دن رات ایک کر کے ضرور کامیاب ہو نگے سید خرم شاہ نے پاکستان مسلم لیگ فنگشنل سندھ کےجنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم کا اہم زمہ داری سونپنے پر تہدل سے شکریہ ادا کیا

وزیر مملکت فرخ حبیب نے نواز شریف کے حوالے سے ایسی بات کہہ دی کہ ن لیگی قیادت آگ بگولہ ہو جائے

لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، سی ٹی ڈی کا خفیہ اطلاع پر آپریشن ،تین دہشتگرد ہلاک

 

کرونا کے وار جاری ، مزید 68 افراد انتقال کر گئے

کراچی میں نماز کے اوقات

صوبہ سندھ میں لاک ڈاؤن کب ختم ہوگا؟ بڑا اعلان سامنے آگیا

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.