گھوٹکی ٹرین حادثہ ، وزیر ریلوے آج اہم اعلانات کریں گے

0

گھوٹکی ٹرین حادثہ ، وزیر ریلوے آج اہم اعلانات کریں گے

دو روز قبل گھوٹکی کے شہر ڈہرکی میں ہونے والے ٹرین حادثے کے حوالے سے وزیرِ ریلوے اعظم خان سواتی کی جانب سے آج اہم اعلانات متوقع ہیں۔

ریلوے کے ذرائع نے بتایا کہ وزیرِ ریلوے اعظم خان سواتی 2 روز قبل ہوئے ٹرین حادثے کے سلسلے میں آج لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کریں گے۔

______________________________________

بابراعظم گزشتہ 2 سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

اسلام آباد سے ایک اور اسکینڈل سامنے آنے والا ہے.شاہدخاقان عباسی

مراد علی شاہ کی بحریہ ٹاﺅن میں توڑپھوڑکرنے والوں کو گرفتار کرنے کی ہدایت

فرانسیسی صدر میکرون کو شہری نے تھپڑ مار دیا ، ویڈیو وائرل ہوگئی

متعدد غیر ملکی میڈیا ویب سائٹ ڈاؤن ، لوگوں کو مشکلات کا سامنا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.