گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری

0

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری

وزیر اعلی گلگت بلتستان کے لیے خالد خورشید، فتح اللہ خان اور کرنل ریٹائرڈ عبید اللہ خان کے ناموں پر مشاورت حتمی مراحل میں داخل

وزیراعظم نے گلگت بلتستان حکومت سازی پر حلیف جماعتوں کا اجلاس آج طلب کرلیا

خالد خورشید کا نام فئنل کیے جانے کا امکان 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.